بسم اللہ الرحمن الرحیم 

ماہنامہ علم و عمل میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام میں اپنے اہل و عیال پر خرچ میں وسعت کرنا صحیح ہے لیکن منکرات محرم میں رشید احمد صآحب نے کہا ہے کہ یہ بدعت ہے اور ہر بدعت بری ہے۔اس لئے اس کا ترک واجب ہے۔اب دونوں میں جس بات پر اختلاف ہے وہ اآپ کے سامنے ہے ،اب سوچنے والے بات یہ ہے کہ دیوبندی حضرات کس کی مانے؟ااس کو جواب دیوبندی حضرات ہی دیں گیں۔

 
Make a Free Website with Yola.